جلا وطن
معنی
١ - دیس سے نکالنا، شہر بدر کرنا، وطن سے نکل جانا۔ "حکیم ابن رشد اسی جرم میں جلا وطن کیا گیا۔" ( ١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ١٥:٥ ) ١ - دیس سے نکالا ہوا، بن یاسی، شہر بدر۔ "جلا وطنوں کی ایک بڑی لمبی قطار ہر وقت کا نہای سائپیریا کی طرف کوچ کرتی رہتی ہے۔" ( ١٨٩٣ء، بست سالہ عہد حکومت، ١٢٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جلا' کے ساتھ عربی اسم 'وطن' لگانے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم اور گا ہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں